Sbs Urdu -

  • Author: Vários
  • Narrator: Vários
  • Publisher: Podcast
  • Duration: 52:55:26
  • More information

Informações:

Synopsis

Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -

Episodes

  • نیوز فلیش: 05 فروری 2025

    05/02/2025 Duration: 02min

    سڈنی کے اندرون مغرب میں ایک کار کے اندر موجود بچی ہلاک ہوگئی. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل کرنے کے بعد غزہ کی پٹی کی ملکیت لے گا اور اسے دوبارہ تعمیر کرے گا۔

  • کچرے سے کارآمد اشیا بنانے والی ہنر مند پاکستانی خواتین

    04/02/2025 Duration: 10min

    گھر میں جمع ہونے والے کچرے سے لے کر پرانے اخبارات اور اسی طرح کی دیگر اشیا جنھیں عام افراد ناکارہ سمجھ کر پھینک دیتے ہیں، مگر پاکستان میں ایک ایسا ادارہ بھی ہے جو ان اشیا کو نہ صرف ری سائیکلنگ کے مرحلے سے گزارنے کے بعد کارآمد بنا رہا ہے بلکہ معقول قیمت پر انھیں مارکیٹ میں فروخت بھی کر رہا ہے۔ تفصیل جانئے اس پوڈ کاسٹ میں ۔

  • Government imposes counter-terrorism sanctions on online network Terrorgram - ٹیررگرام نیٹ ورک کیا ہے جس پرآسٹریلین حکومت نے پابندیاں لگائی ہیں؟

    04/02/2025 Duration: 06min

    Australians caught dealing with Terrorgram, an online network that promotes racially motivated violence, will now face up to 10 years in prison. It’s the first time the government has imposed sanctions on an entirely online entity. But what is Terrorgram? And how big is it in Australia? - نسلی تشدد کو فروغ دینے والے آن لائن نیٹ ورک ٹیررگرام کے ممبران کو 10 سال قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔یہ پہلی بار ہے کہ حکومت نےایک مکمل آن لائن نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کی ہیں۔ لیکن ٹیررگرام کیا ہے؟ اور آسٹریلیا میں یہ کتنا نیٹ ورک وسیع ہے؟

  • نیوز فلیش: 04 فروری 2025

    04/02/2025 Duration: 02min

    سال 2025 کے پہلے پارلیمانی اجلاس میں یہود مخالفت کے خلاف تحریک پیش کی گئی ہے۔

  • Is the Uber business really profitable? Know the truth in Hamees Ramay's words - اوبر کا کاروبار کیا واقعی ہی منافع بخش ہے؟ جانئے حمیس رامے کی زبانی

    04/02/2025 Duration: 11min

    Hamees Ramey says that profit of millions of dollars can be made in four to five years, how is all this possible? Hear from Ride share operator Hamees Ramay in this podcast. - حمیس رامے کہتے پے کہ کم سرمایہ کاری کرکے بھیمنافع کمایا جاسکتا ہے, یہ سب کیسے ممکن ہے؟ شئیر رائڈ اُپریٹر حمیس رامے سے سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں۔

  • How to access parental leave pay in Australia - آسٹریلیا میں ’’ پیرنٹل لیو پے‘‘ تک رسائی کیسے ممکن ہے؟

    04/02/2025 Duration: 09min

    In Australia, some parents can receive parental leave payments from the government and their employers. But not everybody is eligible. This article breaks down what’s available, who can claim, and how to access these benefits. - آسٹریلیا میں، کچھ والدین حکومت اور اپنے آجروں سے والدین کی چھٹی کی ادائیگی(parental leave payments) وصول کر سکتے ہیں۔ لیکن ہر کوئی اس ادائیگی کا اہل نہیں ہے۔ یہ مضمون اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہان ادائگیوں کے تحت کیا دستیاب ہے، کون اس کا دعویٰ کر سکتا ہے، اور ان فوائد تک کیسے رسائی حاصل کی جائے۔

  • Brigitte is among a growing number of Australians turning to charity for help - بریجت کی طرح کئی سفید پوش آسٹریلین خیراتی اداروں پر انحصار کر رہے ہیں۔

    03/02/2025 Duration: 04min

    Pressures on charities continue to grow, as Australians have been caught in a cost of living crisis and turned to them for help. As the federal election is looming, a Sydney-based charity urges both major parties to take more action to tackle the issue. - ایک ایسے وقت جب آسٹریلینز مہنگائی سے نمٹنے رہے ہیں، خیراتی اداروں پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے کیونکہ روز بروز مدد کے لیے لوگ ان سے رجوع کر رہے ہیں۔ ایک ایسے وقت جب وفاقی انتخابات قریب آرہے ہیں، سڈنی میں قائم ایک خیراتی ادارے نے دونوں بڑی جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ مہنگائی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے مزید کارروائی کریں۔

  • نیوز فلیش: پیر03 فروری 2025

    03/02/2025 Duration: 02min

    ڈاکٹروں کی نمائندگی کرنے والا گروپ میڈیکیئر سسٹم میں اصلاحات کا مطالبہ کر رہا ہے

  • Does Australia's Parliament reflect society? - SBS Examines: کیا آسٹریلیا کی پارلیمنٹ معاشرے کی عکاسی کرتی ہے؟

    03/02/2025 Duration: 05min

    Australia is one of the world's most multicultural nations but our Parliament isn't. Does it matter? - آسٹریلیا دنیا کےسب سے زیادہ کثیر ثقافتی ممالک میں سے ایک ہے لیکن ہماری پارلیمنٹ یہ ظاہر نہیں کرتی۔ کیا اس بات سے فرق پڑتا ہے؟

  • نیو ساؤتھ ویلز کو ماہرین نفسیات کی جانب سے بڑے پیمانے پر استعفوں کا سامنا

    31/01/2025 Duration: 04min

    نیو ساؤتھ ویلز میں ذہنی صحت کا نظام دباؤ کا شکار ہے کیونکہ ریاست نفسیاتی ماہرین کی جانب سے بڑے پیمانے پر استعفوں سے دوچار ہے۔ سڈنی کے ایک بڑے اسپتال کے ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ سے لیک ہونے والے ہسپتال کے ریکارڈ سے پتہ چلتا ہے کہ کچھ شدید پریشان مریض دیکھ بھال کے لئے ساڑھے تین دن تک انتظار کر رہے ہیں۔

  • "فٹنس اور تندرستی آسٹریلیا کا کلچر ہے‘‘: عمر سلیم

    31/01/2025 Duration: 12min

    عمر سلیم سے ملیں جو ایک فٹنس انفلوئنسر ہیں اور لوگوں کو بتاتے ہیں کہ کس طرح فٹنس کلچر آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان مختلف ہے۔

  • پاکستان کی طرف سے کھیلنا باعثِ فخر مگر پسند نا پسند کی سیاست پسند نہیں : عثمان قادر

    31/01/2025 Duration: 03min

    پاکستانی کرکٹر عثمان قادر، جو حال ہی میں پاکستان کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوئے اور اب آسٹریلیا میں مقیم ہیں، 30 جنوری کو کرکٹ آسٹریلیا (CA) کے خصوصی پروگرام کے تحت خواتین کے کھیل کی حمایت اور فروغ کے لیے مدعو کیے گئے۔ اس موقع پر ہمارے کھیلوں کے نمائندے انس سعید نے عثمان قادر سے گفتگو کی، جس میں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہارِ خیال کیا۔ عثمان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں شاندار کارکردگی کے باوجود انہیں مواقع نہیں دیے گئے، جس کے باعث انہوں نے اپنے اور اپنے خاندان کے بہتر مستقبل کے لیے آسٹریلیا منتقل ہونے کا فیصلہ کیا۔ اس موقع پر عثمان قادر نے مزید کیا کہا،سنئے انہی کی زبانی۔

  • Securing a job in your field in Australia can be challenging, as noted by luxury home builder Abida Hasan

    31/01/2025 Duration: 11min

    Abida Hasan, is a well know luxury home builder who immigrated to Australia as a student. Abida has played a pivotal role in various significant construction projects, but securing her first Job in Australia was quite challenging. Listen to her story in this podcast.

  • ہفتہ رفتہ: 31 جنوری 2025

    31/01/2025 Duration: 04min

    حادثے کا شکار امریکی طیارے میں کسی کے زندہ بچنے کی امیدیں دم تور رہی ہیں یہود دشمنی کی تحقیقات کے دوران گرفتار افراد کے لئے وزیر اعظم کی سخت الفاظ میں تنقید

  • Securing a job in your field in Australia can be challenging, as noted by luxury home builder Abida Hasan - آسٹریلیا میں اپنے شعبے سے متعلق روزگار کا حصول بہت مشکل ہے:لگژری بلڈر عابدہ حسن

    31/01/2025 Duration: 11min

    Abida Hasan, is a well know luxury home builder who immigrated to Australia as a student. Abida has played a pivotal role in various significant construction projects, but securing her first Job in Australia was quite challenging. Listen to her story in this podcast. - عابدہ حسن سڈنی میں ایک لگژری بلڈر کے طور پر پہچان رکھتی ہیں ، لیکن آسٹریلیا پہنچ کر اپنی ہی فیلڈ میں کاروبار قائم کرنے تک عابدہ نے مشکلات کا سامنا بھی کیا اور ان کے حل کی راہیں بھی تلاش کیں ، جانئے کہ عابدہ کو اپنی پہلی نوکری کیسے ملی اور اپنے شعبے سے متعلق پہلا روزگار حاصل کرنے کے لئے انہوں نے کیا حکمت عملی اختیار کی۔

  • افراط زر تین سال کی کم ترین شرح پر آنے کے بعد گھر کے مالکان کیا توقع کر سکتے ہیں؟

    30/01/2025 Duration: 04min

    دسمبر سہ ماہی میں بنیادی افراط زر تین سال کی کم ترین شرح پر آگئی ہے۔ ماہر اقتصادیات کا کہنا ہے کہ اس سے اگلے ماہ قبل از انتخابات شرح سود میں کٹوتی کے معاملے کو تقویت مل رہی ہے۔

  • نیوز فلیش :30 جنوری 2025

    30/01/2025 Duration: 03min

    یہودی رہنما یہود مخالف واقعات کی تازہ لہر سے فکرمند ہیں اور گوانتانامو بے میں امریکہ میں بڑی تعداد میں تارکین وطن کورکھا جائے گا۔

  • INTERVIEW: How a plan to lose weight left Sarah sick and hospitalised - وزن کم کرنے کا وہ پلان جس نے سارہ کو ہسپتال پہنچا دیا

    29/01/2025 Duration: 09min

    Sarah Cox was told by her doctor to lose weight because her BMI, or Body Mass Index, was too high. But the consequences of her doctor's weight loss plan left the 35-year-old sick and hospitalised, as she battled an eating disorder for two-and-a-half years. Now, there is renewed scrutiny of the use of B-M-I as a measure of an individual's health. The tool has been used by doctors for more than 50 years to measure an individual's body fat, after it was first created in the 1830s by a Belgian mathematician [[Lambert Adolphe Jacques Quetelet]] who was not a doctor or a health practitioner. More evidence has since emerged about its efficacy - and a group of experts from around the globe are proposing new definitions of obesity that consider a spectrum for how excess fat may or may not impact an individual's health. In this episode of Weekend One on One Catriona Stirrat speaks to Sarah Cox about how her doctor's reliance on BMI led to the frightening deterioration of her mental and physical health - and the changes

  • نیے چینی اے آئی چیٹ بوٹ نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی میں مسابقت کو ہوا دی ہے

    29/01/2025 Duration: 08min

    ایک چینی اسٹارٹ اپ کے ذریعہ تیار کردہ ایک نئے اے آئی چیٹ بوٹ کی آمد نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں مسابقت کو ہوا دی ہے۔ اس نئی ٹیکنالوجی نے عالمی سٹاک مارکیٹوں میں بھونچال لایا ہے اور امریکہ اور چین کے درمیان عالمی اور اقتصادی مسابقت کو ہوا دی ہے۔ تو کیا چیز اس اے آئی ٹکنالوجی کو اپنے حریفوں سے مختلف بناتی ہے؟

  • نیوز فلیش :29 جنوری 2025

    29/01/2025 Duration: 04min

    کیرولین کینیڈی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ میں شامل ہونے والے اپنے کزن رابرٹ کی مخالفت اور تین 14 سالہ بچوں پر حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار کی ہلاکت کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

page 1 from 25