Sbs Urdu -

  • Author: Vários
  • Narrator: Vários
  • Publisher: Podcast
  • Duration: 114:45:18
  • More information

Informações:

Synopsis

Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -

Episodes

  • اردو سمر سیریز :موسم گرما میں دمہ ، وجوہات، علامات اور بچاو

    18/11/2021 Duration: 05min

    جب ساری دنیا میں موسم رخ بدل کر ٹھنڈک کی طرف جاتا ہے تو آسٹریلیا کے لوگ موسم گرما کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ آسٹریلیا میں بسنے والے یو ں توموسم گرما چمکتے سورج اور شفاف آسمان کا انتظار کرتے ہیں ، لیکن یہ ہی موسم کچھ مسائل کا باعث بھی ہو سکتا ہے ۔ موسم گرما میں دمہ بھی ان ہی مسائل میں سے ایک ہے ۔ اس مرض سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں اور علامات ظاہر ہونے کی صورت میں کیا اقدامات اٹھائیں سنئے ڈاکٹر ثمن کی زبانی اس پوڈ کاسٹ میں ۔

  • پاکستانی ڈرامہ ویب سیریز ،چُڑیلز، ذرا ہٹ کر کیوں؟

    05/08/2020 Duration: 12min

    کیا عورتیں اپنی حد سے بڑھ کر بول رہی ہیں یا بد لحاظ ہو گئی ہیں؟ عورتوں کی شرم و حیا کو کیا ہوا؟ نجی چینل کی ویب سیریز چُڑیلز میں ایسے ہی سوالوں کا جواب جاننے کی کوشش کی گئی ہے۔ پاکستانی ڈرامے کی کاسٹ کا کہنا ہے کہ یہ ڈرامہ بے انصافی کا نشانہ بننے والی خواتین کی بہادری کی کہانی ہے ۔ یہ سیریز اس لحاظ سے بھی منفرد ہے کہ پہلی بار پاکستانی ڈرامہ زی 5 گلوبل کے ذریعے ویب سیریز کی صورت میں عالمگیر سطح پر ۱۱ اگست کو ریلیز ہو رہا ہے۔ اس سیریز کے فنکار وں کی بات چیت سننے کے لئے اوپر دئے اسپیکر بٹن پر کلِک کیجئے۔

page 52 from 52