Synopsis
Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -
Episodes
-
‘Here for Uber pickup?’: How Sikhs are responding to stereotypes - SBS Examines: کیا اوبر پک اپ کے لئے آئے ہیں؟ جانئے سکھ برادری ’اسٹریو ٹائپ‘ کا کیسے جواب دے رہی ہے
09/10/2025 Duration: 04minSikhism is a rapidly growing religion in Australia, but it's still poorly understood. How are community leaders responding to misinformation and discrimination? - آسٹریلیا میں سکھ مذہب تیزی سے پھیلنے والا مذہب ہے، لیکن اس کے بارے میں ابھی بھی کم فہمی پائی جاتی ہے۔ ایس بی ایس ایگزامنز کی اس قسط میں جانئے کمیونٹی رہنما غلط معلومات اور امتیازی سلوک کا جواب کیسے دے رہے ہیں؟
-
Is it possible to start a business without money? - کیا پیسے کے بغیر بھی کاروبار کیا جاسکتا ہے؟
09/10/2025 Duration: 12minCan you start a business without capital? A business coach suggests that through a well-defined business idea, model, and strategy, you can determine how to effectively run a business. Muhammad Umair Ziaei, a certified master coach and Executive Director of a business and investment advisory company, shares general insights on how to do business in Australia. Listen to the details in this podcast. - کیا آپ بغیر سرمائے کے بھی کاروبار کر سکتے ہیں؟ ایک بزنس کوچ کا کہنا ہے کہ بزنس آئیڈیا ، بزنس ماڈل اور اسٹریٹیجی کےذریعے آپ معلوم کر سکتے ہیں کہ بزنس کرنا کیسے ہے۔ محمد عمیر ضیائی جو ایک سرٹیفائیڈ ماسٹر کوچ اور بزنس اور انویسٹمنٹ ایڈوائزری کمپنی کے ایکسیکیٹو ڈائریکٹر ہیں وہ آسٹریلیا میں بزنس کرنے کے طریقوں کے بارے میں عام معلومات دے رہے ہیں۔ تفصیلات سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
-
جی پیز کی صورتحال — یہ پیشہ کیوں پہلے سے زیادہ پیچیدہ ہوگیا ہے؟
08/10/2025 Duration: 05minآسٹریلیا میں جنرل پریکٹس (GP) کی ایک جھلک سے پتا چلا ہے کہ اب جی پیز کو مریضوں کے زیادہ پیچیدہ مسائل کے علاج کے لیے طویل مشاورتی سیشنز کرنے پڑ رہے ہیں۔
-
مختصر خبریں: بدھ 08 اکتوبر 2025
08/10/2025 Duration: 05minآسٹریلیا اور سنگاپور کے درمیان شراکت داری میں توسیع کا معاہدہ اور Optus نے ٹرپل زیرو آؤٹ ایج کے بارے میں غلط سرکاری ای میل ایڈریس پر اطلاع دی۔
-
پاکستان رپورٹ:حکمراں اتحاد میں اختلافات اور سابق سنیٹر مشتاق احمد کی رہائی، اسرائیلی جیل میں تشدد کا الزام
07/10/2025 Duration: 06minحکمران اتحاد میں دراڑیں، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی لفظی جنگ شدت اختیار کرگئی، پی ٹی آئی کی پیپلزپارٹی کو تحریک عدم اعتماد میں شمولیت کی پیشکش، عمران خان عدالت میں پیش نہ ہوئے، کارکنان کے وارنٹ گرفتاری جاری، آزاد کشمیر میں حالات معمول پر، سابق سینیٹر مشتاق احمد کا اسرائیلی جیل میں بدترین تشدد کا الزام۔ مزید جانئے اس پود کاسٹ میں۔
-
غزہ امن منصوبے پر مذاکرات میں پیش رفت — لیکن کیا بڑے اختلافات دور ہو سکیں گے؟
07/10/2025 Duration: 05minاسرائیلی اور حماس کے حکام اس ہفتے مصر میں ملاقات کر رہے ہیں تاکہ غزہ میں ممکنہ جنگ بندی کے معاہدے پر پیش رفت کی جا سکے۔ یہ ملاقات اُس وقت ہو رہی ہے جب دنیا بھر میں غزہ کی دو سالہ جنگ کو یاد کیا جا رہا ہے۔
-
مختصر خبریں: منگل 07 اکتوبر 2025
07/10/2025 Duration: 05minآسٹریلیا کی سپریم کورٹ سڈنی اوپیرا ہاؤس میں مجوزہ فلسطین حامی ریلی کے انعقاد کے بارے میں غور کر رہی ہے اورفرانس میں تمام سیاسی جماعتیں بڑھتے ہوئے سیاسی بحران کے دوران نئے پارلیمانی انتخابات کا مطالبہ کر رہی ہیں۔
-
Road trips in Australia: What you need to know before hitting the road - آسٹریلیا میں روڈ ٹرپ: سڑک پر نکلنے سے پہلے آپ کو کیا جاننے کی ضرورت ہے
07/10/2025 Duration: 07minThere’s no better way to experience Australia than hitting the road. Between the wide-open landscapes, country bakery pies, and unexpected wildlife, a road trip lets you take in the country at your own pace. But even if you’ve driven overseas, Australia comes with its own set of challenges, especially when you venture off the beaten path. - آسٹریلیا کی خوبصورتی دیکھنے کا اس سے بہتر کوئی طریقہ نہیں ہے کہ آپ ایک روڈ ٹرپ کر لیں ۔ وسیع کھلے مناظر، کنٹری بیکری پائیز، اور غیر متوقع جنگلی حیات کے درمیان، سڑک کا سفر آپ کو آپ کی پسند کی رفتار سے ملک دیکھنے اور گھومنے پھرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ لیکن اگر آپ پہلے بیرون ملک گاڑی کے ذریعے طویل سفر کر چکے ہیں تو بھی آسٹریلیا میں روڈ ٹرپ کے اپنے الگ چیلجز ہیں خاص طور پر اگر آپ ایسے علاقے کا سفر کریں جہاں کے راستے مشکل اور غیر آرام دہ ہیں ۔
-
Ghazal singer Ranbir Kumar brings his soulful blend of poetry and music to Australia - پُراثر شاعری اورموسیقی کے دلکش امتزاج سے شائقین کو مسحور کرنے والے غزل گائیک رنبیر کمار آسٹریلیا میں
06/10/2025 Duration: 12minRanbir Kumar, a renowned Indian ghazal singer of the new generation, is bringing the magic of ghazal to Australia. A devoted disciple of Jagjit Singh and admirer of Mehdi Hassan, Ranbir believes that Australian audiences deeply appreciate the art of ghazal. Learn more in this detailed podcast. - رنبیر کمار نئی نسل کے معروف غزل گائیک ہیں جو آسٹریلیا میں غزل کا جادو جگانے آرہے ہیں۔ وہ سادہ مگر معنی خیز شاعری کو دلکش موسیقی میں ڈھال کر سامعین کے دلوں تک پہنچاتے ہیں۔ جگجیت سنگھ کو اپنا گرو ماننے والے رنبیرکمار مہدی حسن کے بھی پرستار ہیں۔ رنبیر کمارکا ماننا ہے کہ آسٹریلیا کے شائقین غزل کے فن کو خاص طور پر سراہتے ہیں۔تفصیل جانئے اس پود کاسٹ میں۔
-
چھاتی کا سرطان آسٹریلیا میں ہونے والا سب سے عام کینسر ہے: اونکولوجسٹ ڈاکٹر عائشہ ثاقب
06/10/2025 Duration: 11minڈاکٹر عائشہ ثاقب کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں ہر سات میں سے ایک خاتون چھاتی کے سرطان کا شکار ہو سکتی ہے۔
-
مختصر خبریں: پیر 06 اکتوبر 2025
06/10/2025 Duration: 04minآسٹریلیا اور پاپوا نیو گنی کے درمیان ایک اہم دفاعی معاہدے کی تکمیل کے لئے آج ایک دستخطی تقریب منعقد کی جا رہی ہے، جس میں دونوں ممالک کے وزرائے اعظم شرکت کریں گے۔
-
Springtime hay fever and asthma: how to manage seasonal allergies - بہار کے موسم میں ہے فیور اور دمہ: موسمی الرجی سے نمٹنے کے مؤثر طریقے
03/10/2025 Duration: 08minSpringtime in Australia brings warmth, blossoms, and longer days—but also the peak of pollen season. For millions of Australians, this means the onset of hay fever and allergy-induced asthma. - آسٹریلیا میں بہار کا موسم گرمی، کھلتے پھول اور طویل دن لے کر آتا ہے — لیکن اسی کے ساتھ پولن کے موسم کی شدت بھی اپنے عروج پر پہنچ جاتی ہے۔ لاکھوں آسٹریلینز کے لیے اس کا مطلب ہے ہے فیور اور الرجی سے پیدا ہونے والے دمے کا آغاز۔
-
پاکستانی کرکٹرز کی بگ بیش میں شرکت مشکوک اور بھارتی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ جیتنے کے باوجود ٹرافی سے محروم
03/10/2025 Duration: 06minپاکستانی کرکٹرز کی بگ بیش لیگ میں شرکت مشکوک, بھارتی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ جیتنے کے باوجود تاحال ٹرافی سے محروم, سی آئی ایس گیمز میں پاکستانی پہلوانوں کے مقابلے تین اکتوبر سے شروع ہوں گے.تفصیل جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
-
ہفتہ رفتہ : جمعہ 03 اکتوبر 2025
03/10/2025 Duration: 07minسڈنی اور میلبورن میں مظاہرین حکومت سے غزہ فلوٹیلا پر موجود کارکنوں کی مدد کرنے کی اپیل کر رہے ہیں۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں دھرنے، ہلاکتیں اور کمیونیکیشن بلیک آوٹ پر آسٹریلیا میں تشویش
02/10/2025 Duration: 06minآسٹریلیا میں مقیم پاکستان کے زیر انتظام کشمیریوں نے حقوق اور بنیادی سہولیات کے لیے ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی حمایت کرتے ہوئے پاکستان حکومت کی سخت گیر پالیسیوں، انٹرنیٹ بندش اور اظہارِ رائے پر پابندیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ریاست میں جاری بدامنی اور حکومتی رویہ عوام کو مزید مشکلات میں دھکیل رہا ہے۔
-
مختصر خبریں: جمعرات 02 اکتوبر 2025
02/10/2025 Duration: 05minاسرائیلی افواج غزہ جانے والے امدادی بحری بیڑے میں کشتیوں پر سوار ہو رہی ہیں اور غزہ جانے والے امدادی فلوٹیلا میں سوار آسٹریینز کے اہل خانہ کی طرف سے اٹھائے گئے خدشات۔
-
Decision to allow registered nurses to prescribe medicines solves many health service problems - کیا رجسٹرڈ نرسز کو ادویات تجویز کرنے کی اجازت کا فیصلہ صحت عامہ کے مسائل حل کرسکتا ہے؟
02/10/2025 Duration: 03minTens of thousands of registered nurses across the country will be able to up-skill to prescribe medications usually authorised by a doctor. It's a reform that could change the medical landscape in Australia... and the lives of many patients. - ملک بھر میں ہزاروں رجسٹرڈ نرسز کو یہ موقع ملے گا کہ وہ اپنی مہارت بڑھا کر وہ ادویات تجویز کر سکیں جو عام طور پر صرف ڈاکٹر کی اجازت سے دی جاتی ہیں۔ یہ ایک ایسا اصلاحاتی قدم ہے جو آسٹریلیا کے طبی نظام اور بے شمار مریضوں کی زندگیوں کو بدل سکتا ہے۔
-
مختصر خبریں: بدھ یکم اکتوبر 2025
01/10/2025 Duration: 05minحکومت نے پانچ فیصد ڈپازٹ اسکیم کو فروغ دیا ہے، اس خدشے کے باوجود کہ اس سے ہاؤسنگ کی استطاعت کا مسئلہ مزید بڑھ سکتا ہے اور پاکستان میں ایف سی ہیڈکوارٹرز کے باہر کار بم دھماکے میں کم از کم دس افراد ہلاک
-
پاکستان رپورٹ: قدیم کیلاش قبیلے کا ’تاریخی میرج بل‘ کا مسودہ منظور اور سرویکل کینسر ویکسینیشن کیخلاف پروپیگنڈا
01/10/2025 Duration: 12minکیلاش قبیلے میں شادیوں اور پھر جوڑوں میں علیحدگی کے مسائل کے پیش نظر خیبرپختونخوا حکومت اور مقامی کمیونٹی کے اشتراک سے ’کیلاش میرج بل‘ کا مسودہ منظورکیا گیا ہے، اُدھر پاکستان میں سرویکل کینسر سے بچاؤ کی ویکینیشن کے حوالے سے پروپیگنڈا عروج پر ہے، جس کہ وجہ سے متعدد والدین نے اپنی 9 سے 14 سال کی بچیوں کو سرویکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسینیشن کروانے سے انکار کر دیا ہے۔
-
"Almost double the rate of hostility and violence": How ableism impacts people with disability - SBS Examines:معذور افراد کے خلاف تشدد اور تعصب کی شرح دگنی ہے
30/09/2025 Duration: 06minMore than one in five Australians have a disability. But this large, diverse group faces disproportionate levels of discrimination and prejudice. - پانچ میں سے ایک سے زائد آسٹریلین کسی نہ کسی معذوری کا شکار ہیں۔ لیکن یہ بڑا اور متنوع گروپ عدم مساوات اور تعصب کاغیر متناسب سطح کا سامنا کرتا ہے۔