Sbs Urdu -
اقبال اور آج کا نوجوان — آسٹریلیا سے ایک فکری گفتگو، ڈاکٹر تقی عابدی اور افضل رضوی کے ساتھ
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:06:48
- More information
Informações:
Synopsis
آسٹریلیا جیسے کثیرالثقافتی معاشروں میں بسنے والی نئی نسل کے لیے، اقبالؒ کی فکر اور شاعری کیا پیغام رکھتی ہے؟ کیا "خودی"، "عمل" اور "جہانِ نو" کا تصور آج کے مغربی ماحول میں بھی وہی روشنی دے سکتا ہے جس نے برصغیر کے نوجوانوں کے دلوں میں آگ لگا دی تھی؟