Sbs Urdu -

نایاب معدنیات کی دوڑ — مائننگ انجینئرنگ کی تعلیم کیوں بن گئی وقت کی ضرورت؟

Informações:

Synopsis

دنیا بھر میں نایاب زمینی عناصر (Rare Earths) کی بڑھتی ہوئی اہمیت نے مائننگ کے شعبے کو نئی توجہ دلائی ہے۔ ہمارے اس خصوصی پوڈکاسٹ میں ڈاکٹر منوج کمار، ایسوسی ایٹ پروفیسر اور مائننگ انجینئرنگ کے پروگرام کوآرڈینیٹر، بتاتے ہیں کہ آسٹریلیا سمیت عالمی سطح پر مائننگ تعلیم کس طرح نئے مواقع اور چیلنجز سے گزر رہی ہے۔