Sbs Urdu -

ہفتہ رفتہ : جمعہ 31 اکتوبر 2025

Informações:

Synopsis

وکٹوریہ کی پارلیمنٹ نے فرسٹ نیشن اقوام کے ساتھ ایک تاریخی معاہدہ منظور کر لیا , کنگ چارلس نے اپنے بھائی اینڈریو سے شاہی اعزاز واپس لے لئے,امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ چین پر محصولات کو 47 فیصد تک کم کرنے پر رضامند ہو گئے ہیں۔