Sbs Urdu -

مختصر خبریں : 04 نومبر 2025

Informações:

Synopsis

امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ سوڈانی فوج اور نیم فوجی تنظیم "ریپڈ سپورٹ فورسز" (آر ایس ایف) دونوں کے ساتھ مل کر جنگ زدہ ملک میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کے لیے کام کر رہی ہے۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب خانہ جنگی میں خونریزی میں اضافہ ہوا، اور آر ایس ایف کے جنگجوؤں نے 18 ماہ کے محاصرے کے بعد مغربی شہر الفاشر پر قبضہ کر لیا۔