Sbs Urdu -
ٹریفک کے ہجوم میں دوڑتی ای-بائیکس جن کی رفتار کو غیر قانونی طور پر بڑھایا جاتا ہے کتنی خطرناک ہیں؟
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:05:46
- More information
Informações:
Synopsis
ماہرین کا کہنا ہے کہ تیز ٹریفک میں حدِ رفتار سے تیز دوڑتی ای بائیکس جن کی رفتار کو غیر قانونی طور پر بڑھایا جاتا ہے کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہیں ۔ حال ہی میں آسٹریلیا میں ہیک شدہ ای-بائیکس پر کڑی نظر ڈالی جا رہی ہے۔ اگرچہ قوانین کے مطابق ان کی موٹرز کو 25 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے، لیکن بہت سی ای-بائیکس کو آسانی سے ہیک کیا جا سکتا ہے۔