Sbs Urdu -

Australia recognises Palestinian state: 'You can't just watch and not have a response' - آسٹریلیا نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا

Informações:

Synopsis

Australia joined Canada and the United Kingdom in announcing it had formally recognised the "independent and sovereign state of Palestine". Australia's declaration was made by Prime Minister Anthony Albanese and Foreign Minister Penny Wong outside the United Nations in New York City, where Albanese will deliver his first address to the General Assembly as part of the high-level leaders' week summit. - وزیر اعظم انتھونی البانیز نے نیویارک سٹی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے باہر ایک تاریخی اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلیا باضابطہ طور پر "آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست" کو تسلیم کرے گا۔ یہ اعلان فوری طور پر نافذ العمل ہے اور غزہ میں جاری تباہ کن حماس-اسرائیل جنگ کے دوران دو ریاستی حل کے نئے راستے کی تلاش کے لیے ایک مربوط بین الاقوامی کوشش کے مطابق ہے۔برطانیہ اور کنیڈا سمیت آسٹریلیا ان 147 ممالک میں شامل ہو گیا ہے جنہوں نے فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرلیا یے۔