Sbs Urdu -

آسٹریلیئن یونیورسٹیز کیوں ہزاروں اسامیاں ختم کر رہی ہیں؟

Informações:

Synopsis

آسٹریلیا میں مختلف یونیورسٹیوں نے اگلے تین سال میں مختلف ڈپارٹمنٹس میں ہزاروں نوکریاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کی وجوہات اور اثرات پر ہم نے بات کی ہے ماہر تعلیم ڈاکٹر مہر محسن رضا سے جو میلبورن کی ڈیکن یونیورسٹی سے وابستہ ہیں۔