Sbs Urdu -
نئی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں اسلامو فوبیا "بڑے پیمانے پر" موجود ہے
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:09:01
- More information
Informações:
Synopsis
آسٹریلین حکومت کے اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے لئے تعینات کمیشن کے سربراہ نے اپنی رپورٹ جاری کردی ہے۔ اور وفاقی حکومت سے کم از کم 9 سفارشات پر عملدرامد کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ یہ رپورٹ آسٹریلین اسلاموفوبیا رجسٹر کے ڈیٹا کے بعد آئی ہے، جس میں 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے اسلاموفوبیا میں 530 فیصد اضافہ ظاہر کیا گیا ہے۔