Sbs Urdu -

آسٹریلیا میں ریسرچ منصوبوں پر ٹرمپ انتظامیہ کے سخت قوانین کا آپ پر کیا اثر ہوسکتا ہے؟

Informações:

Synopsis

امریکہ کی ٹرمپ انتظامیہ نے دنیا بھر میں مشترکہ علمی اور تحقیقاتی منصوبوں کے لیے فنڈنگ کو اب بظاہر بعض شرائط کے ساتھ مشروط کر دیا ہے۔ اس ضمن میں گزشتہ چند ہفتوں میں، مختلف یونیورسٹیوں کے نمائندوں نے اس سروے فارم کے بارے میں خاموشی توڑی جو امریکی دفتر برائے انتظامیہ اور بجٹ کی جانب سے بھیجا گیا تھا۔