Sbs Urdu -

پہلے کال کریں، بعد میں فیصلہ کریں: خواتین پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ہارٹ اٹیک کی علامات پر توجہ دیں

Informações:

Synopsis

ایک نئے سروے سے پتہ چلا ہے کہ تقریبا ایک تہائی افراد اگر دل کے دورے کی علامات کا سامنا کر رہے ہیں تو وہ ٹرپل او ڈائل نہیں کرتے۔ لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ جب کسی کو دل کا دورہ پڑ رہا ہو تو ہر منٹ بہت اہم ہوتا ہے اور لوگوں کو مدد مانگنے سے نہیں ڈرنا چاہیے۔