Sbs Urdu -

نیو ساؤتھ ویلز کو ماہرین نفسیات کی جانب سے بڑے پیمانے پر استعفوں کا سامنا

Informações:

Synopsis

نیو ساؤتھ ویلز میں ذہنی صحت کا نظام دباؤ کا شکار ہے کیونکہ ریاست نفسیاتی ماہرین کی جانب سے بڑے پیمانے پر استعفوں سے دوچار ہے۔ سڈنی کے ایک بڑے اسپتال کے ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ سے لیک ہونے والے ہسپتال کے ریکارڈ سے پتہ چلتا ہے کہ کچھ شدید پریشان مریض دیکھ بھال کے لئے ساڑھے تین دن تک انتظار کر رہے ہیں۔