Sbs Urdu -

اس سال آسٹریلیا میں انتخابات کب ہوں گے؟

Informações:

Synopsis

ہم جانتے ہیں کہ جلد ہی انتخابات ہونے والے ہیں۔ لیکن کب؟ امریکہ جیسے ممالک کے برعکس، آسٹریلیا کے وفاقی انتخابات کی کوئی مقررہ تاریخ نہیں ہے. وفاقی انتخابات اس وقت ہوتے ہیں جب وزیر اعظم گورنر جنرل کی منظوری سے گزشتہ انتخابات کے تقریبا تین سال کے اندر یہ فیصلہ کرتے ہیں۔