Sbs Urdu -

2025 میں آسٹریلیا کے مائیگریشن پروگرام میں کیا تبدیلیاں سامنے آسکتی ہیں

Informações:

Synopsis

حکومت نے 2024 میں اصلاحات کے ایک مجموعہ کی نقاب کشائی کی تھی جس میں بڑی حد تک عارضی ہنر مند ہجرت اور بین الاقوامی طلباء کو نشانہ بنایا گیا۔ ماہرین اس بات کا انتظار کر رہے ہیں کہ اس سال یہ تبدیلیاں کیسے عمل میں آئیں گی۔