Sbs Urdu -

ویزہ قوانین کی تبدیلیاں، بڑھتے فضائی کرائے اور مقبول سفری مقامات: 2025 میں فضائی سفر میں متوقع تبدیلیاں

Informações:

Synopsis

اگر آپ 2025 میں بیرون ملک سفر کا ارادہ رکھتے ہیں تو آپ کو یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ ہوائی کرایوں کا کیا ہوگا؟ 2025 میں، آسٹریلیا کے یو ایس گلوبل انٹری پروگرام میں شامل ہونے اور برطانیہ جانے سے پہلے الیکٹرانک ٹریول اتھارٹی میں رجسٹریشن کا کیا مطلب ہے؟ یہ سب جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔