Sbs Urdu -
’ہم خود کو زہر دیتے رہتے ہیں اور اس سے لطف اندوز ہوتے رہتے ہیں': ماہرین کا شراب پر کینسر کی وارننگ کا مطالبہ
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:05:27
- More information
Informações:
Synopsis
امریکہ کے بڑے ڈاکٹرز نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک کے الکحل والے مشروبات پر کینسر کی وارننگ آویزاں کی جائے۔ سرجن جنرل وویک مورتی کی جانب سے کینسر اور شراب کے درمیان تعلق کے بارے میں جاری کردہ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ تمباکو اور موٹاپے کے بعد الکحل کینسر کی تیسری بڑی وجہ ہے۔ اب یہ سوالات اٹھ رہے ہیں کہ کیا آسٹریلیا کو بھی اسی طرح کے اقدامات پر غور کرنا چاہئے۔