Sbs Urdu -
Feeling lonely? Expert advice on the support available to overcome holiday loneliness - اگرآپ چھٹیوں میں تنہا ئی کا شکار ہوں تو کیا کریں؟
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:10:56
- More information
Informações:
Synopsis
Loneliness is a common feeling that can arise from various factors, but different remedies are available to address it. These expert tips can help improve your emotional and mental well-being. Psychologist Shagufta Alam has provided detailed guidance, helping you find peace and happiness during this challenging time. - اگر آپ چھٹیوں کے دوران تنہائی محسوس کر رہے ہیں تو اس پر قابو پانے کے لیے مدد موجود ہے۔ اکیلے پن سے نمٹنے کے لیے ماہرانہ مشورے آپ کی جذباتی اور ذہنی صحت کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ اس پوڈ کاسٹ میں ماہرِِ نفسیات شگفتہ عالم تنہائی اور اسکے اثرات کے حوالے سے تفصیلی رہنمائی فراہم کررہی ہیں ۔ جانئے کہ آکسی مشکل وقت میں خوشی اور سکون کیسے تلاش کر یں۔