Sbs Urdu -
پاکستان رپورٹ: حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور 2 جنوری کو ہوگا
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:09:28
- More information
Informações:
Synopsis
سول نافرمانی کے پہلے مرحلے میں تحریک انصاف نے سمندر پار پاکستانیوں سے ترسیلات روکنے کی اپیل کردی۔ عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف 190 ملین پاونڈ کیس کا فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائے گا۔ سیکورٹی اداروں اور الیکشن کمیشن کے افسران کو دھمکانے کے کیس میں سابق وزیراعلی گلگت بلتستان کو 34 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پانچ سالہ قومی اقتصادی پلان اڑان پاکستان کا افتتاح کردیا۔