Sbs Urdu -
Finding a bank account that works hard for you - اپنے لئے مفید بینک اکاؤنٹ تلاش کریں
- Author: Vários
- Narrator: Vários
- Publisher: Podcast
- Duration: 0:07:39
- More information
Informações:
Synopsis
If you have a job, receive government benefits or want to pay your bills easily you’ll need a bank account. You may even need more than one. To join the 20 million customers who hold Australian bank accounts, take some time to find one that best suits your needs. - اگر آپ کے پاس نوکری ہے، سرکاری فوائد حاصل کر رہے ہیں یا اپنے بل آسانی سے ادا کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو ایک بینک اکاؤنٹ کی ضرورت ہوگی۔ آپ کو ایک سے زیادہ اکاونٹس کی ضرورت بھی ہو سکتی ہے۔ آسٹریلوی بینک اکاؤنٹس رکھنے والے 20 ملین صارفین میں شامل ہونے کے لیے، آپ کی ضرورت کے مطابق کون سا اکاونٹ بہتر ہے یہ جاننے کے لئے کچھ وقت نکالئے