Sbs Urdu -

اگر مائیگریشن ایک اہم انتخابی نعرہ ہے، تو بحث مہذب ہونی چاہیے تھی

Informações:

Synopsis

کیا آسٹریلیا کا عظیم ملٹی کلچرل تجربہ ختم ہو گیا ہے؟ یہ بات امیگریشن اور بین الاقوامی تعلقات کے دو ماہرین نے کینبرا میں نیشنل پریس کلب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ہے۔ انہوں نے نیٹ مائیگریشن اور بین الاقوامی طالب علموں کے کردار کو سمجھنے کا مطالبہ کیا ہے-