Synopsis
Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -
Episodes
-
پہلے کال کریں، بعد میں فیصلہ کریں: خواتین پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ہارٹ اٹیک کی علامات پر توجہ دیں
11/03/2025 Duration: 05minایک نئے سروے سے پتہ چلا ہے کہ تقریبا ایک تہائی افراد اگر دل کے دورے کی علامات کا سامنا کر رہے ہیں تو وہ ٹرپل او ڈائل نہیں کرتے۔ لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ جب کسی کو دل کا دورہ پڑ رہا ہو تو ہر منٹ بہت اہم ہوتا ہے اور لوگوں کو مدد مانگنے سے نہیں ڈرنا چاہیے۔
-
مختصر خبریں: منگل 11 مارچ 2025
11/03/2025 Duration: 04minسڈنی میں یہود مخالف حملوں کے سلسلے پر مزید الزامات عائد اور سمندری طوفان الفریڈ کے بعد صفائی کا عمل شروع۔
-
First Nations languages: A tapestry of culture and identity - اولین اقوام کی زبانیں: ثقافت اور شناخت کی خوبصورت بنت کاری
11/03/2025 Duration: 08minAnyone new to Australia can appreciate how important it is to keep your mother tongue alive. Language is integral to your culture and Australia's Indigenous languages are no different, connecting people to land and ancestral knowledge. They reflect the diversity of Australia’s First Nations peoples. More than 100 First Nations languages are currently spoken across Australia. Some are spoken by only a handful of people, and most are in danger of being lost forever. But many are being revitalised. In today’s episode of Australia Explained we explore the diversity and reawakening of Australia’s First languages. - آسٹریلیا میں کوئی بھی نیا شخص اس بات کی اہمیت بنان کرسکتا ہے کہ اپنی مادری زبان کو زندہ رکھنا کتنا ضروری ہے۔ زبان آپ کی ثقافت کے لیے لازمی ہے اور آسٹریلیا کی انڈیجنس زبانیں اس عمل سے مختلف نہیں ہیں، جو لوگوں کو زمینی اور آبائی علم سے جوڑتی ہیں۔ یہ زبانیں آسٹریلیا کے فرسٹ نیشنز کے لوگوں کے تنوع کی عکاسی کرتی ہیں۔ اس وقت آسٹریلیا بھر میں 100 سے زیادہ فرسٹ نیشنز زبانیں بولی جاتی ہیں۔ کچھ زبانیں ایسی ہیں جن
-
How are Queensland's Muslims coping with the cyclone crisis during Ramadan? - کوئینز لینڈ کے مسلمان رمضان میں سائکلون کے بحران سے کیسے نمٹ رہے ہیں؟
10/03/2025 Duration: 07minQueensland faces flood risks after the cyclone—learn how the local Muslim community supports each other during this crisis in Ramadan on this podcast. - کوئنز لینڈ میں سائکلون کے بعد سیلاب کے خطرات کا سامنا ہے، رمضان کے مہینے میں مقامی مسلمان اس بحران میں کس طرح ایک دوسرے کی مدد کر رہے ہیں، جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
-
مختصر خبریں: پیر 10 مارچ 2025
10/03/2025 Duration: 04minسابق ٹروپیکل طوفان الفریڈ کے بعد سیلاب کا خطرہ ہفتے کے وسط تک برقرار رہے گا۔ کوئنز لینڈ کی مسلم کمیونٹی سابقہ ٹروپیکل طوفان الفریڈ کے جواب میں ضرورت مندوں کی امداد کے طریقے تلاش کر رہی ہے ۔ ز ویسٹرن آسٹریلیا گرینز کے رہنما بریڈ پیٹٹ کا کہنا ہے کہ پارٹی ریاست کے ایوان بالا میں طاقت کا توازن برقرار رکھنے کے لیے اچھی پوزیشن میں ہے۔ بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری بار چیمپئنز ٹرافی جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
-
Why do Muslims seclude themselves during the last 10 days of Ramadan? - اگر اعتکاف میں لیلۃ القدر نصیب ہو جائے تو آپ نے بازی مار لی:کاشف رؤف گذشتہ سال کے ایک معتکف
10/03/2025 Duration: 04minItikaf is a voluntary act of worship observed by Muslims during the last ten days of Ramadan. This practice holds significant spiritual importance. To gain insights into its meaning and significance, please refer to Kashif Rauf, who had the opportunity to perform itikaf in Australia last year. - اعتکاف ایک نفلی عبادت ہے ، جو مسلمان رمضان المبارک کے آخری عشرے میں ، اختیار کرتے ہیں۔ لیکن ان کا یہ عمل کیا معنی رکھتا ہے جانئے گذشتہ سال آسٹریلیا میں اعتکاف کرنے والے کاشف رؤف کی زبانی ۔
-
Financial inequality in Australia at its greatest since 2001 - آسٹریلیا میں مالی عدم مساوات دو دہائی کی بلند ترین سطح پر
07/03/2025 Duration: 04minAustralia's financial inequality is at its highest rate since 2001. This is according to the latest report into annual Household, Income and Labour Dynamics in Australia - the HILDA report. Single parents are found to be the most affected due to the increase of childcare costs, while the gender gap in unpaid work widens. - آسٹریلیا میں مالی عدم مساوات کی شرح 2001 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ یہ آسٹریلیا میں سالانہ گھریلو، آمدنی اور لیبر ڈائنامکس یعنی ہلڈا کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ہے بچوں کی دیکھ بھال کے اخراجات میں اضافے کی وجہ سے سنگل والدین سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، جب کہ بلا معاوضہ کام میں صنفی فرق وسیع ہوتا ہے، جیسا کہ رپورٹ سے واضح ہے
-
ہفتہ رفتہ :جمعہ 07 مارچ 2025
07/03/2025 Duration: 05minطوفان الفریڈ کے ہفتے کی صبح کوئنز لینڈ کے سن شائن کوسٹ سے ٹکرانے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ یورپی رہنماؤں نے یوکرین کے لیے جاری حمایت کا اعلان کرتے ہوئے، دفاعی اخراجات میں اضافے کا وعدہ کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہوں نے میکسیکو سے آنے والی بیشتر اشیاء پر 25 فیصد محصولات ایک ماہ کے لیے ملتوی کر دیے ہیں۔
-
اسپورٹس راونڈ اپ: بھارتی کرکٹ ٹیم کے تمام میچز دبئی میں ہونے سے فائدہ ہوا۔ کرکٹ ایکسپرٹس
06/03/2025 Duration: 07minبھارتی بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا کا دورہ پاکستان اور آسٹریلیا نے پاکستان ہاکی کی بحالی کی پیشکش کر دی۔
-
مختصر خبریں: 6 مارچ 2025
06/03/2025 Duration: 04minسمندری طوفان الفریڈ کی آمد سے پہلے قدرتی آفات سے نمٹنے کا ایک قومی منصوبہ فعال اور آسٹریلیا کو امریکی محصولات سے استثنیٰ دینے کے بارے میں ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔
-
'کرائسٹ چرچ 2.0' کی مسجد کو دھمکی دینے والے نوجوان پر فرد جرم عائد
05/03/2025 Duration: 04minسڈنی کی ایک مسجد کو سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر دھمکی دینے کے الزام میں ایک 16 سالہ لڑکے پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ شہر کے جنوب مغرب میں واقع آسٹریلین اسلامک ہاؤس کی مسجد پر کیے گئے اس بیان کو نفرت انگیز اور اسلاموفوبیا قرار دیتے ہوئے بڑے پیمانے پر مذمت کی گئی ہے۔
-
مختصر خبریں: 5 مارچ 2025
05/03/2025 Duration: 05minحکومت نے اس قیاس آرائی پر شدید ردعمل دیا ہے کہ کوئنزلینڈ میں سمندری طوفان الفریڈ وزیر اعظم کے وفاقی انتخابات کے اعلان کے وقت کو متاثر کر سکتا ہے۔ آسٹریلیا کے گرینڈ مفتی نے سڈنی کی ایک مسجد کو مبینہ آن لائن دھمکیوں کے بعد تمام مذاہب اور مسالک کے مساوی تحفظ کے لیے قوانین کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جوہری یا قابل تجدید توانائی: آسٹریلیا کا توانائی کا مستقبل کیا ہے؟
05/03/2025 Duration: 06minبجلی کے بڑھتے ہوئے بلوں نے دونوں بڑی جماعتوں کو مجبور کیا ہے کہ وہ آسٹریلیا کی توانائی کی منتقلی کو آگے بڑھائیں، قیمتوں کو کم کرنے اور خالص صفر تک پہنچنے کے لئے دو بالکل مختلف حل پیش کریں۔ اتحاد ریجنل کوئنز لینڈ میں دو ری۔ایکٹرز کی تعمیر سمیت اس مکس میں جوہری توانائی کو شامل کرنے کی تجویز پیش کر رہا ہے۔
-
آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کی مدد سے مصنوعی بازو تیار کرنے والا پاکستانی ادارہ ’بائیونکس‘
04/03/2025 Duration: 11minپاکستانی اسٹارٹ اپ ’بائیونکس‘ ایک ایسا ادارہ ہے جو پیدائشی طور پر یا پھر کسی حادثے کا شکار ہو کر بازوؤں سے محروم ہونے والے افراد کو مصنوعی بازو فراہم کرنے میں مدد کرتا ہے، 2016 میں قائم ہونے والا یہ منفرد ادارہ متاثرہ افراد کو نہ صرف مصنوعی بازو تیار کرکے دیتا ہے بلکہ عالمی مارکیٹ کے مقابلے میں اِس کی قیمت بھی انتہائی کم لی جاتی ہے اگر متاثرہ شخص کم قیمت پر بھی مصنوعی بازو خریدنے کی سکت نہ رکھتا ہو تو انھیں ایک طے شدہ طریقہ کار کےمطابق مصنوعی بازو مفت میں فراہم کر دیئے جاتے ہیں۔
-
The AI Election: Will artificial intelligence influence how Australia votes? - SBS Examines: کیا مصنوعی ذہانت آسٹریلیا میں ووٹنگ متاثر کرے گی؟
04/03/2025 Duration: 06minExperts say AI could have significant impacts on democracy and trust. - ماہرین کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت جمہوریت اور عوامی اعتماد پر اہم اچرات مرتب کر سکتی ہے
-
Our first fast: Memorable moments of Ramadan and fasting - ہمارا پہلا روزہ: رمضان اور روزہ کشائی کے یادگار لمحات
04/03/2025 Duration: 04minThe first fast of a younger Muslim family member is a cherished milestone. Sydney-based sisters Nimra Nasir and Kiswah Nasir share their memories of this special day. - "روزہ کشائی" کے نام سے معروف زندگی کے پہلے روزے کا دن کئی مسلم خاندانوں میں ایک اہم دن سمجھا جاتا ہے۔ سڈنی کی دو بہنوں نمرہ ناصر اور کسوہ ناصر سے سنئے ان کی روزہ کشائی کی یادیں۔
-
مختصر خبریں:04 مارچ 2025
04/03/2025 Duration: 05minوفاقی حکومت نے نیو ساؤتھ ویلز کے اسکولوں میں 4.8 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے، جو لیبر کے دوبارہ منتخب ہونے کی صورت میں اگلے سال نافذ العمل ہوگا۔ اپوزیشن لیڈر پیٹر ڈٹن کا کہنا ہے کہ اگر وہ منتخب ہوئے تو وہ سرکاری ملازمین کے لیے گھر سے کام کرنے کئی سہولت ختم کر دیں گے
-
Want to help shape Australia’s future? Here’s how to enrol to vote - آسٹریلیا کا مستقبل تشکیل دینے میں حصہ ڈالنے کے لئے جانئے کہ ووٹ کے لئے اندراج کیسے کرنا ہے؟
04/03/2025 Duration: 06minWith another federal election due this year, there are steps you will need to take before casting your vote for the first time. Plenty of resources are available to help you enrol to vote and have your say in shaping our nation. - یہ آسٹریلیا کے لئے وفاقی انتخابات کا سال ہے، پہلی بار ووٹ ڈالنے سے پہلے آپ کو کچھ اقدامات کرنے ہوں گے۔ آپ کو ووٹ دینے کے لیے اندراج کرنے اور ہماری قوم کی تشکیل میں اپنی رائے دینے کے لیے بہت سارے وسائل دستیاب ہیں۔
-
مختصر خبریں: 03 مارچ 2025
03/03/2025 Duration: 05minریزرو بینک اپنے اگلے سود کی شرح کے فیصلے کا اعلان یکم اپریل کو کرے گا۔وزیر خزانہ کیٹی گیلاگھر کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی قابل اعتماد وفاقی بجٹ کی توقع کر سکتے ہیں جوضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں کا دباو محسوس کرنے والے گھرانوں کی مدد کرے گا۔وزیر اعظم انتھونی البانی کا کہنا ہے کہ ٹروپیکل طوفان الفریڈ کے زمین تک پہنچنے سے پہلے ریاستی حکومتوں کو وفاقی حکومت کی مدد فراہم کی جائے گی۔
-
What's in a name? Lakemba Ramadan Nights becomes Lakemba Nights during Ramadan - لکیمبا رمضان نائٹس اب ’لکیمبا نائٹس انِ رمضان' ہو گیا
03/03/2025 Duration: 05minAs Muslims begin observing the holy month of Ramadan, one southwestern Sydney street is expected to host more than one million people to one of the country's biggest food festivals. But concerns have grown over the commercialisation of Lakemba's night markets, with fears that what was once a community-driven event has lost its spiritual roots. - لکیمبا کا سبرب آسٹریلیا کی سب سے بڑی مسلم آبادی کا گھر ہے۔ کچھ لوگوں کو شکائت ہے کہ کمیونٹی کی بنیاد پرشروع ہونے والے سالانہ اسٹریٹ فیسٹیول کی روحانیت تجارتی ہو گئی ہے۔